شاذ رواں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - طواف کرتے وقت خانہ کعبہ اور مقام حضرت ابراہیم کے درمیان کی جگہ، خانہ کعبہ کا چھوٹا چکر۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - طواف کرتے وقت خانہ کعبہ اور مقام حضرت ابراہیم کے درمیان کی جگہ، خانہ کعبہ کا چھوٹا چکر۔